پیر سید عابد حسین شاہ قادری انتقال کرگئے ،ختم قل آج ہوگا

پیر سید عابد حسین شاہ قادری  انتقال کرگئے ،ختم قل آج ہوگا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)صوفی منش شخصیت مفتی ابوداؤد محمد صادق رضوی کے مرید خاص مولانا پیر سید محمد عابد حسین شاہ قادری انتقال کرگئے۔

نمازِ جنازہ میں علما و مشائخ اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ عابد حسین شاہ رضوی کو آبائی علاقہ گوجرہ تحصیل ڈسکہ میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ختم قل شریف کی تقریب آج صبح 9 بجے مرکزی جامع مسجد حنفیہ غوثیہ رضویہ گوجرہ میں ہوگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...