حکومت اور اپوزیشن کو مل کر مسائل کا حل نکالنا چاہیے :راجہ سکندر

حکومت اور اپوزیشن کو مل کر مسائل  کا حل نکالنا چاہیے :راجہ سکندر

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکندر خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر حکومت اور اپوزیشن کو مل کر مسائل کا حل نکالنا چاہیے۔۔۔

 موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر حکومت اور اپوزیشن کو باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا چاہیے۔ سیاسی اختلافات جمہوری نظام کا حصہ ہیں تاہم ان اختلافات کو قومی مفادات پر حاوی نہیں ہونا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...