جھوٹی اطلاع دینے والے پر مقدمہ

جھوٹی اطلاع دینے والے پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )پو لیس کو واردات کی جھوٹی کال کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈرائی پورٹ پرکھڑے نوجوان مبشر نے 15پر ڈکیتی کی کال کی تو پولیس موقع پر پہنچی ،نوجوان غائب ہو گیا،واردات کی تصدیق نہ ہوسکی۔

پو لیس کو واردات کی جھوٹی کال کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈرائی پورٹ پرکھڑے نوجوان مبشر نے 15پر ڈکیتی کی کال کی تو پولیس موقع پر پہنچی ،نوجوان غائب ہو گیا،واردات کی تصدیق نہ ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...