گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ خاتون نے زہریلی گو لیاں کھا لیں
کامونکے (نامہ نگار )گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر خاتون نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔
گزشتہ روز محلہ درویش پورہ کی 32 سالہ سلمیٰ کا اپنے شوہر سے جھگڑا ہوگیا جس کی وجہ سے خاتون نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments