سمبڑیال :چلتی ٹرین پر پتھر پھینکنے والے لڑکے کیخلاف مقدمہ درج

سمبڑیال :چلتی ٹرین پر پتھر پھینکنے والے لڑکے کیخلاف مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چلتی ٹرین پر پتھر مارنے والے لڑکے کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا ۔ سمبڑیال نہراپرچناب کے قریب سیالکوٹ سے وزیرآباد آنے والی ٹرین پر لڑکے نے پتھر ماراجس سے ٹرین کے انجن کی سکرین کریک ہوگئی ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے ریلوے ملازم نذیر کی درخواست پر ارشد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

چلتی ٹرین پر پتھر مارنے والے لڑکے کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا ۔ سمبڑیال نہراپرچناب کے قریب سیالکوٹ سے وزیرآباد آنے والی ٹرین پر لڑکے نے پتھر ماراجس سے ٹرین کے انجن کی سکرین کریک ہوگئی ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے ریلوے ملازم نذیر کی درخواست پر ارشد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...