سمبڑیال:وار داتوں میں شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

سمبڑیال:وار داتوں میں شہری  لاکھوں کے مال وزر سے محروم

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چوری ،ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے کے مال وزر سے محروم ہوگئے۔

 محلہ ٹینکی والا میں شادی پر آئی فیملی راشد حسین کی بیوی کے پرس سے موبائل فون ،چارجر، طلائی نتھلی اورنقدی 58ہزارروپے چوری ہو گئے ،موڑ سمبڑیال کی طرف سول ہسپتال سے آتی رکشہ سوار خاتون کے پرس سے 15ہزارروپے ،موبائل فون چوری ہو گیا ۔ وڈا باغ سمبڑیال میں محمد انور ،محلہ شیخاں میں محمد زعیم کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...