ڈاکوئوں نے شہری سے موٹر سائیکل چھین لی

ڈاکوئوں نے شہری سے موٹر سائیکل چھین لی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)دو ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین لیا۔

 تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کا ارسم موٹرسائیکل پر د کان کے باہر کھڑاتھاکہ ڈاکو اس سے موٹرسائیکل اور موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...