بجلی چوری کرتے 4افراد پکڑے گئے

بجلی چوری کرتے 4افراد پکڑے گئے

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )بجلی چوری کرنے پر4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او نے ٹیم کے ہمراہ موضع گہوکل ’بوبکانوالہ ’کوٹ جنڈو اور گڑھا کلاں میں چھاپہ ماراتو شاہد’زاہد’پرویزاور افضال بجلی چور ی کررہے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...