راہوالی:نا معلوم افراد نے لڑکی کو اغواکر لیا
راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا)شادی کی تقریب میں جانے والی 20سالہ دوشیزہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق شرقی راہوالی کے محلہ سلیم پورہ کے فدا حسین منہاس کی بیٹی (م) گھر میں بتا کر گئی کہ وہ سہیلی کی شادی میں شرکت کیلئے جارہی ہے رات گئے تک واپس نہ آئی تو تلاش کی گئی، سراغ نہ ملنے پر والد درخواست پر پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments