تانگے والے بازار کے قریب کچرے کے ڈبوں سے بچے کی لاش برآمد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تانگے والے بازار کے قریب کچرے کے ڈبوں سے بچے کی لاش برآمد ہو ئی ۔
اطلاع ملنے پر متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو تحویل میں لے لیا،واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ بچے کی شناخت اور موت کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments