راہوالی :منشیات فروش ناکے پر پو لیس کے قابو آگیا
راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )اے ایس آئی شہباز نت نے سیٹھی کالونی کے قریب پولیس ناکہ پر مشکوک نوجوان فرمان علی سکنہ سمندری حال ترگڑی گاؤں کی تلاشی لیتے ہوئے 560گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے چرس فروخت کرنے کیلئے رکھی تھی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments