کامونکے 2:منشیات فروش گرفتار

 کامونکے 2:منشیات فروش گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے دو منشیات فروشوں سے 3کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ سٹی اور واہنڈو پولیس نے پرانا گھنیا کے عباس سے ایک کلو 620 گرام اور واہنڈو کے محمد مالک سے ایک کلو 600 گرام چرس برآمد کرلی ۔

پولیس نے دو منشیات فروشوں سے 3کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ سٹی اور واہنڈو پولیس نے پرانا گھنیا کے عباس سے ایک کلو 620 گرام اور واہنڈو کے محمد مالک سے ایک کلو 600 گرام چرس برآمد کرلی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...