کامونکے :رکشہ سوار 4ڈاکوؤں نے راہگیر کو لوٹ لیا

کامونکے :رکشہ سوار  4ڈاکوؤں نے راہگیر کو لوٹ لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )رکشہ سوار چار ڈاکوؤں نے راہگیر کو لوٹ لیا۔

تھیڑی سانسی گوجرانوالہ کا محمد منیر جی ٹی روڈ چیانوالی ٹول پلازہ کے قریب پیدل جارہا تھا کہ رکشہ سوار چار ڈاکو اس سے اڑھائی ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...