حویلی سے چور بھینسیں لیکر رفو چکر
کامونکے (تحصیل رپورٹر )نواحی گاؤں بھانپور کے ارشاد کی حویلی سے نامعلوم چور 2بھینسیں لے گئے جبکہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گونا عور سے نامعلوم چور ایل سی ڈی اور کمپیوٹر چوری کرکے فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
نواحی گاؤں بھانپور کے ارشاد کی حویلی سے نامعلوم چور 2بھینسیں لے گئے جبکہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گونا عور سے نامعلوم چور ایل سی ڈی اور کمپیوٹر چوری کرکے فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments