گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ کے طالبعلم کی سٹیم مقابلوں میں ضلع بھرمیں پہلی پوزیشن
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ کے طالبعلم نے سٹیم مقابلوں میں ضلع بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
ڈسکہ کے سماجی رہنمامحمدعنصر کے بیٹے اور گورنمنٹ ہائی سکول کے طالبعلم کو سماجی اور مذہبی شخصیات عرفان افضال خان ،نعیم بٹ ،راناوسیم اشرف نے مبارکباد دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments