ڈسکہ کے نواحی قصبہ جیسروالہ میں فوڈ کیفے کی افتتاحی تقریب
موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ کے نواحی قصبہ جیسروالہ میں میاں جی فوڈ کیفے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی امیدوار برائے صدر ایمپلائرز یونین میونسپل کمیٹی عدنان فیصل گورائیہ تھے۔
تقریب میں سید زوار حسین شاہ ’عدنان چیمہ ’وقاص ودیگرنے شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عدنان فیصل گورائیہ نے کہاکہ رزق حلال کمانا عین عبادت ہے رزق حلال کمانا اور اپنے ہاتھوں سے محنت کرنا اﷲ تعالیٰ کے نزدیک انتہائی پسندیدہ عمل ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments