ڈی سی حافظ آباد عبدالرزاق تبدیل

ڈی سی حافظ آباد عبدالرزاق تبدیل

حافظ آباد(نامہ نگار ، نما ئندہ دنیا )حافظ آباد میں دوسال سے زائد عرصہ تک خدمات سرانجام دینے والے ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کو تبدیل کرکے چیف منسٹر ہاؤس میں بطور سپیشل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ۔

 ایم این اے سائرہ افضل تارڑ اور مقامی ممبران اسمبلی کے علاوہ معززین ضلع نے تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق سے الوداعی ملاقاتیں کرکے ان کی خدمات کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...