پاکستان پاٹری مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے چارج سنبھال لیا
گجرات (نامہ نگار )پاکستان پاٹری مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں اور ایگزیکٹو باڈی کی چارج سنبھالنے کی تقریب PPMA سیکرٹریٹ گجرات میں منعقد ہوئی۔تقریب میں سابق میئر و رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی ناصر محمود نے خصوصی شرکت کی جبکہ سپریم کونسل کے معزز اراکین اور PPMA کی مختلف قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینز بھی موجود تھے ۔
نومنتخب چیئرمین آفتاب احمد، سینئر وائس چیئرمین سفیان ظہیر بٹ، وائس چیئرمین عمر شہزاد اور تمام نومنتخب ایگزیکٹو باڈی کو مبارکباد پیش کی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments