گھر کے باہر سے چوری

گھر کے باہر سے چوری

تتلے عالی(نامہ نگار)مرالی والہ میں گیپکو ملازم ارسلان ارشد کی موٹر سائیکل نمبر اے ڈی کیو 3891 گھر کے باہر سے چوری ہوگئی، دیبے پور میں ذیشان علی کے ایک لاکھ 20 ہزار روپے کے 2 بکرے حویلی سے چوری ہوگئے۔

مرالی والہ میں گیپکو ملازم ارسلان ارشد کی موٹر سائیکل نمبر اے ڈی کیو 3891 گھر کے باہر سے چوری ہوگئی، دیبے پور میں ذیشان علی کے ایک لاکھ 20 ہزار روپے کے 2 بکرے حویلی سے چوری ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...