220 اہلکاروں میں سرٹیفکیٹ تقسیم

220 اہلکاروں میں سرٹیفکیٹ تقسیم

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول ایس پی میاں معظم نے ستمبر میں بہترین کارکردگی پر 220 افسروں و جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم کئے۔

ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول ایس پی میاں معظم نے ستمبر میں بہترین کارکردگی پر 220 افسروں و جوانوں میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم کئے۔ ڈسٹرکٹ آفیسر سیالکوٹ طارق محمود کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...