ڈسکہ:مختلف وارداتوں میں 3موٹر سائیکلیں چوری

ڈسکہ:مختلف وارداتوں  میں 3موٹر سائیکلیں چوری

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )مختلف وارداتوں میں 3 موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں ۔

مین بازار کے باہر سے اسامہ حسن ، محلہ بن والا میں حسن نواز کے گھر ، انعام بک ڈپو کے سامنے سے محمد زین کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...