کامونکے :موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے 3افراد کو لوٹ لیا
کامونکے(تحصیل رپورٹر)موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے 3 افراد کو لوٹ لیا۔
گزشتہ شام ٹبہ محمد نگر کے قریب ناکہ لگا کر دو ڈاکوؤں نے نواحی گاؤں کارسوار منڈیالہ پونائچ کے محسن پرویز، درویش پورہ کے محمد شفیق اور عمیر حسن سے مجموعی طور پر 78 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments