کامونکے:تلخ کلامی پر دکاندار اور ملازمین کو دھمکیاں‘ میاں بیو ی پر مقدمہ

 کامونکے:تلخ کلامی پر دکاندار اور ملازمین کو دھمکیاں‘ میاں بیو ی پر مقدمہ

کامونکے(تحصیل رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر دکاندار اور ملازمین کو اسلحہ کے زور پر دھمکیاں دینے والے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

گزشتہ رات سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے محمد افضال اور اس کا ملازم ثقلین ٹاؤن میں حماد گوندل کے گھر ڈائپرز کی ڈلیوری دینے گیا جہاں معمولی تلخ کلامی پر حماد گوندل اور اس کی اہلیہ نے فائرنگ کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...