چناب نگر: ٹریفک حادثہ راہگیر خاتون سمیت 4 افراد زخمی

چناب نگر: ٹریفک حادثہ  راہگیر خاتون سمیت 4 افراد زخمی

چناب نگر (نامہ نگار) سرگودھا روڈ پر دریائے چناب پل کے قریب ٹریفک حادثے میں راہگیر خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق موٹر سائیکل نے راہگیر خاتون کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار اور راہگیر خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو کی امدادی ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...