عابد رضا کوٹلہ کی گجرات چیمبر کے نو منتخب عہدیداروں سے ملاقات
گجرات(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ڈویژنل صدر عابد رضا کوٹلہ نے علی وڑائچ کلا چور کے ہمراہ گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور۔۔۔
نومنتخب صدر ملک مظہر اعوان، نومنتخب سینئر نائب صدر غلام محی الدین، نومنتخب نائب صدر سفران ناظر کو مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر حاجی ناصر محمود، گروپ لیڈر شاہین گروپ، کریم عزیز ملک، چیئرمین فیڈریشن کیپیٹل آفس الحاج امجد فاروق، راجہ اسامہ، عاصم کھوکھر بھی موجود تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments