تتلے عالی:قدیم جناز گاہ کی بوسیدہ چھت کی مرمت کے بجائے رنگ وروغن کا فیصلہ
تتلے عالی (نامہ نگار) قدیم جناز گاہ کی بوسیدہ چھت کی مرمت کے بجائے رنگ وروغن کا فیصلہ کر لیا گیا۔
تتلے عالی نوشہرہ روڈ پر واقع قدیم قبرستان کے جناز گاہ کی چھت کا سریا دکھائی دینے لگ گیا اور جگہ جگہ گڑھے بن گئے ہیں ،قبرستان کمیٹی نے چھت کی مرمت کروانے کے بجائے لاکھوں روپے سے رنگ ،روغن وتزئین وآرائش کا فیصلہ کیا ہے ۔ملت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر رانا علی حسن نے قبرستان کمیٹی کو مشورہ دیا ہے کہ خطرناک چھت کی مرمت کو یقینی بنایا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments