لاؤڈ سپیکر استعمال کرنیوالے ریڑھی بانوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

لاؤڈ سپیکر استعمال کرنیوالے ریڑھی  بانوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سابق مشیر چیئرمین وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس و سینئر نائب صدر انصاف لائرز فورم پنجاب ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ڈپٹی کمشنر شہر بھر میں کھلے عام لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنیوالے ریڑھی بانوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر ائیں کیونکہ یہ بھی ایک مافیا بن چکا ہے جو گلی محلوں اور سڑکوں پر موٹر سائیکلوں اور ریڑھیوں پر سپیکر لگا کر سبزیاں پھل اور دیگر اشیا فروخت کرتا ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا رہتا ہے، بعض علاقوں میں تو رات گئے تک ریڑھیوں سے اعلانات ہوتے رہتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...