بی آربی اور نہر اپرچناب میں پانی کم ہوتے ہی مچھیروں کے ڈیرے

بی آربی اور نہر اپرچناب میں پانی  کم ہوتے ہی مچھیروں کے ڈیرے

موترہ(نامہ نگار)نہربی آربی اور اپرچناب میں پانی میں کمی ہوتے ہی ہیڈ بمبانوالہ اور دیگر مقامات پر مچھیروں نے ڈیرے ڈال لئے۔۔۔

 پانی کی مسلسل کمی کی وجہ سے نہر بی آر بی اور نہر اپر چناب کو پانی کی فراہمی بند کردی گئی اور نہر بی آربی اور اپر چناب میں پانی کم ہوتے ہی ہیڈ بمبانوالہ اور دیگر مقامات پر دوسرے علاقوں سے مچھلیاں پکڑنے کیلئے آئے ہوئے مچھیروں نے ڈیرے جما لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...