وفاقی محتسب کے حکم پر شہری کو2سال سے تاخیر کا شکار بیمہ پالیسی کی ادائیگی

وفاقی محتسب کے حکم پر شہری کو2سال  سے تاخیر کا شکار بیمہ پالیسی کی ادائیگی

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)وفاقی محتسب کے حکم پر سٹیٹ لائف انشورنس نے 2 سال سے تاخیر کا شکار 5لاکھ 20 ہزار 500 روپے کی انشورنس پالیسی کی ادائیگی کر دی۔

 گجرات کے رہائشی شیر اکبر کی پالیسی کی ادائیگی نہیں ہو رہی تھی۔ وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ کی ہدایت پر ریجنل آفس گوجرانوالہ نے انشورنس پالیسی کی رقم 5 لاکھ 20 ہزار 500 روپے شیر اکبر کو ادا کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...