الحاج حفیظ نیازی کے سالانہ ختم کی تقریب آج ہو گی

الحاج حفیظ نیازی کے سالانہ  ختم کی تقریب آج ہو گی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج بعد نماز عشا آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالاسلام میں مفتی پیر ابوداؤد صادق رضوی کے رفیقِ خاص الحاج محمد حفیظ نیازی کے پہلے سالانہ ختم شریف کی تقریب زیرِنگرانی مولانا ابوالرضا پیر داؤد رضوی اور صاحبزادہ رؤف رضوی منعقد ہوگی۔

جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِاہتمام آج بعد نماز عشا آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالاسلام میں مفتی پیر ابوداؤد صادق رضوی کے رفیقِ خاص الحاج محمد حفیظ نیازی کے پہلے سالانہ ختم شریف کی تقریب زیرِنگرانی مولانا ابوالرضا پیر داؤد رضوی اور صاحبزادہ رؤف رضوی منعقد ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...