راہوالی:قرآن حفظ کرنیوالے طلبا میں حسن قرات اور ذہنی آزمائش کے مقابلے
راہوالی (نامہ نگار)جامعہ چشتیہ رضویہ ضیا القرآن راہوالی کے مہتمم اعلیٰ پروفیسر شبیر حسین چشتی، ناظم اعلیٰ علامہ عطا المصطفی جمیل چشتی کے زیر اہتمام قرآن حفظ کرنے والے طلبا میں حسن قرات اور ذہنی آزمائش کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ،
پوزیشن ہولڈر طلبا میں سابق ممبر کنٹونمنٹ بورڈ میاں ندیم اکرم، اصغر چیمہ، حاجی غلام سرور وڑائچ، نصیر احمد وڑائچ، محمد سرور انصاری، محمد اصغر پہلوان، فریاد حسین سیٹھی نے انعامات جبکہ دانی ملک کی طرف سے طلبا اور اساتذہ میں کپڑے تقسیم کئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments