اگوکی:2غیر قانونی منی پٹرول پمپوں سے مشینیں قبضے میں لے لیں
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) محکمہ شہری دفاع سیالکوٹ نے غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اگوکی کے علاقے میں دو غیر قانونی منی پٹرول مشینیں قبضے میں لے لیں۔
کارروائی کے دوران ڈسپنسر مشینیں، ایل سی ڈیز اور کمپیوٹر شیٹس بھی قبضے میں لے لی گئیں، جبکہ ملزمان کیخلاف مقدمات کے اندراج کیلئے استغاثہ جمع کروا دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments