اے ڈی سی سوشل سروسز کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کنجاہ کا اچانک دورہ

اے ڈی سی سوشل سروسز کا ٹی ایچ  کیو ہسپتال کنجاہ کا اچانک دورہ

گجرات (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر گجرات خرم شہزاد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز فاروق اعظم نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کنجاہ کا اچانک دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، عملے کی حاضری اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔

 دورے کے دوران عملے کا ڈیوٹی روسٹر چیک کیا گیا، جبکہ لیبارٹری اور ادویات کی دستیابی کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ہسپتال میں پولیس خدمت کاؤنٹر فعال پایا گیا، جبکہ مریضوں کے لیے صاف پینے کے پانی کی سہولت بھی موجود تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...