5افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد، مقدما ت درج
تتلے عالی(نامہ نگار)5 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد، مقدما ت درج کرلئے ۔تتلے عالی پولیس نے دوران گشت پانچ ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کیا ہے۔
ان میں نثار سکنہ گھمن والا سے 30بور پسٹل،افضال سکنہ بھاکرانوالی سے 30بور پسٹل برآمد۔ ،احسان سکنہ ماہیا سے 30بور پسٹل، ارشد سکنہ تتلے عالی سے 30بور پسٹل جبکہ تنویر سکنہ مرالی سے چار عدد گولیاں برآمد کرکے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments