چور اہلخانہ کی عدم موجود گی میں گھر کا صفایا کرگئے

چور اہلخانہ کی عدم موجود گی  میں گھر کا صفایا کرگئے

راہوالی( نمائندہ دنیا)نامعلوم چور اہلخانہ کی عدم موجود گی میں ہزاروں روپے نقدی اور ہزاروں روپے مالیتی موبائل فون چرا کر لے گئے۔

نامعلوم چور بلال ٹاؤن کے رہائشی سکندر شاہین کی عدم موجودگی میں گھر میں داخل ہوکر نقدی 50ہزار روپے اور موبائل مالیتی 25ہزار روپے چرا کر لے گئے ۔کینٹ پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...