منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلو چرس برآمد
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) انسپکٹر ضیافت علی باٹھ ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران سب انسپکٹر شفقت عباس نے۔۔۔
ملزم عدنان سے 1460 گرام چرس اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ نے ملزم عمران سے 1420 گرام چرس برآمد کے انہیں گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف منشیات ایکٹ کی دفعہ 9 سی کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments