کلرک بار نوشہرہ ورکاں کے عہدیداران کا انتخاب

کلرک بار نوشہرہ ورکاں  کے عہدیداران کا انتخاب

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) تحصیل بار ایسوسی ایشن نوشہرہ ورکاں کے فنانس سیکرٹری راؤ نبیل اختر خان کی صدارت میں تحصیل کلرک بار ایسوسی ایشن کے ممبران کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

 جس میں باہمی اتفاق رائے سے سال 27-2026 کیلئے کلرک بار کے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے مطابق رانا شفاقت علی پہلے چھ ماہ جبکہ رانا واجد علی آخری چھ ماہ کے لئے صدر ہوں گے ۔جنرل سیکرٹری کے لیے ابو طلحہ گجر پہلے چھ ماہ اور ملک شاہد آخری چھ ماہ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔ دیگر عہدیداران میں علی حیدر سینئر نائب صدر، ابو کاشہ نائب صدر، سفیان گجر جوائنٹ سیکرٹری، علی حسن انصاری فنانس سیکرٹری اور زوہیب علی آڈیٹر منتخب ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...