سیالکوٹ میں صفائی کا نظام درہم برہم، گلی محلوں میں گندگی کے ڈھیر
سیالکوٹ (نمائندہ دُنیا) شہر بھر میں صفائی ستھرائی کا نظام درہم برہم ہو گیا، گلیوں اور محلوں میں گندگی کے ڈھیروں سے اٹھنے والے تعفن کے باعث مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
شہریوں نے الزام لگایا ہے کہ اربوں روپے کا ٹھیکہ لینے والی نجی کمپنی وزیراعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب منصوبے پر مؤثر عمل درآمد میں ناکام ہو گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments