محمد اختر مرحوم کی ملنساری اور نیکیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی:مقررین

 محمد اختر مرحوم کی ملنساری اور نیکیاں  ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی:مقررین

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سماجی شخصیت محمد اختر مرحوم المعروف الفردوس فوٹو اسٹوڈیو والے کی محفلِ ایصالِ ثواب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محمد اقبال نے کہا کہ محمد اختر ملنسار، خوش اخلاق اور ہر دلعزیز شخصیت کے مالک تھے۔

اس موقع پر محمد اشرف نثار، ڈاکٹر سید رضا سلطان، سیٹھ رئیس احمد، حاجی محمد ادریس، شیخ انیس سہیل احمد، شیخ شکیل، انور عظمت خان، حافظ محمد نوید، نوید غفور سرائے عالمگیر، فاروق بشیر لاہور، چوہدری محمود مودی، محمد سلیم خان، انور رفیق راجپوت، اسلم رفیق راجپوت اور دیگر بھی موجود تھے ۔ مقررین نے کہا کہ محمد اختر مرحوم کی یادیں اور ان کی نیکیاں ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...