محنت کشوں کی ریڑھیاں اٹھا لیں
تتلے عالی(نامہ نگار )پیرافورس نے تجاوزات کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے نوشہر ہ روڈ پرمحنت کشوں کی ریڑھیاں اٹھا لیں ۔پیرافورس حکام کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی عارضی وپختہ تجاوزات قائم نہیں کرنے دیں گے ۔
پیرافورس نے تجاوزات کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے نوشہر ہ روڈ پرمحنت کشوں کی ریڑھیاں اٹھا لیں ۔پیرافورس حکام کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی عارضی وپختہ تجاوزات قائم نہیں کرنے دیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments