بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔سب ڈویژن گیپکو بھوپالوالہ کے ایس ڈی اومحمد عنصر نے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے رندھیر باگڑیاں میں چھاپہ مارکر رفیق کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ۔

بجلی چوری کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔سب ڈویژن گیپکو بھوپالوالہ کے ایس ڈی اومحمد عنصر نے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے رندھیر باگڑیاں میں چھاپہ مارکر رفیق کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...