4 افراد نے اغوا کر لیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)4افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا۔ امریک پورہ میں مقیم منگل داس کی بیٹی کو اغوا کر لیا گیا ۔ پولیس نے والد کی درخواست پر نعمان اور 3 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
4افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا۔ امریک پورہ میں مقیم منگل داس کی بیٹی کو اغوا کر لیا گیا ۔ پولیس نے والد کی درخواست پر نعمان اور 3 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments