چناب نگر :سوئی گیس کی قلت کے باوجود گیس گیزرز کی فروخت میں اضافہ

چناب نگر :سوئی گیس کی قلت کے  باوجود گیس گیزرز کی فروخت میں اضافہ

چناب نگر(نامہ نگار)موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کی قلت کے باوجود گیس گیزرز کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے

جبکہ دوسری جانب مقامی سطح پر غیر معیاری گیس گیزرز کی تیاری بھی جاری ہے مگر مقامی سطح پر جگہ جگہ تیار ہونیوالے ان گیس گیزرزکی چیکنگ کیلئے کوئی اقدامات نہ کئے جارہے ہیں جسکے باعث حادثہ ہوسکتا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...