حافظ آباد:سینئر صحافی رانا یوسف وحید مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )سینئر صحافی بانی ڈسٹرکٹ پریس کلب رانا یوسف وحید مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔
نماز جنازہ میں سابق چیئرمین پریس کلب امجدپرویز چٹھہ، عبدالجبار رضا انصاری، شفقت تارڑ، جاوید اسد، صدر امتیاز احمد تاج، جنرل سیکرٹری مہر حبیب اﷲ، فیصل لنگاہ، انجم سہیل، مظہر وڑائچ، جاوید اسلم بٹ، حافظ عزیز الرحمن اور عزیز واقارب نے شرکت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments