طارق محمود ڈھڈی ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سیالکوٹ تعینات
سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )پنجاب ہائی وے پٹرول سیالکوٹ کے ڈی ایس پی طارق محمود ڈھڈی کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا جبکہ سپیشل برانچ سے ڈی ایس پی طاہر محمود گوندل کو ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا ۔
پنجاب ہائی وے پٹرول سیالکوٹ کے ڈی ایس پی طارق محمود ڈھڈی کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا جبکہ سپیشل برانچ سے ڈی ایس پی طاہر محمود گوندل کو ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments