ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے منصوبوں کا جائزہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے سیالکوٹ میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری سیوریج، نکاسی آب، گلیوں کی پختگی، انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک سمیت دیگر منصوبوں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کام کی رفتار، معیار اور مانیٹرنگ کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے افسروں کو ہدایت کی کہ تمام منصوبے بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کیے جائیں تاکہ عوام کو بروقت ریلیف مل سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments