گندم کی قیمت میں اضا فہ کے سا تھ شہر بھر میں آ ٹا اور روٹی مہنگی
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)گندم کی قیمت میں اضا فہ کے سا تھ ہی شہر بھر میں آ ٹا اور روٹی مہنگی ہو گئی۔
گندم کی از خود قیمتو ں میں اضا فہ کے سا تھ دکا ندارو ں اور چکی ما لکا ن نے آ ٹے کی قیمتو ں میں اضا فہ کر دیا اور ہو ٹل ما لکا ن نے بھی رو ٹی کی قیمتو ں میں از خود اضا فہ کر دیا جس کے باعث غریب مزدور طبقہ انتہا ئی پریشا نی میں مبتلا ہو گیا ہے کچھ علا قو ں میں دکا نو ں پر آ ٹا ختم ہو نے کی شکا یات بھی ہیں ۔جس سے شہری اذیت کا شکار ہو گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments