کیو ڈی پی ایس نو شہرہ ورکاں میں اساتذہ ،عملے کی بھرتی کیلئے انٹرویو

کیو ڈی پی ایس نو شہرہ ورکاں میں  اساتذہ ،عملے کی بھرتی کیلئے انٹرویو

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی زیر صدارت قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول نوشہرہ ورکاں میں اساتذہ اور دفتری عملے کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز لئے گئے

اجلاس میں سی او ایجوکیشن سبطین مظہر، پرنسپل کیو ڈی پی ایس گوجرانوالہ ساجد جمال، پرنسپل نوشہرہ ورکاں مریم مصطفی، ڈائریکٹر کالجز اور کمیٹی ارکان نے شرکت کی ۔ سپریٹنڈنٹ ارسلان سمیر نے بتایا کہ اخباری اشتہار کے بعد 11آسامیوں کیلئے 48 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 27 امیدواروں کو انٹرویو کے لئے اہل قرار دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...