زرعی زمینوں کی بحالی کیلئے منتخب کاشتکاروں میں رقوم تقسیم

 زرعی زمینوں کی بحالی کیلئے  منتخب کاشتکاروں میں رقوم تقسیم

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) حکومت پنجاب کے پروگرام ‘‘اپنا کھیت، اپنا روزگار’’ کے تحت زرعی زمینوں کی بحالی کے لیے فی ایکڑ 50 ہزار روپے گرانٹ فراہم کی جا رہی ہے

اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے میونسپل ہال میں سات منتخب کاشتکاروں میں پہلی قسط کے طور پر 25 ہزار روپے فی ایکڑ کے حساب سے ڈرافٹ تقسیم کیے باقی 25 ہزار روپے فی ایکڑ اگلے مرحلے میں ادا کئے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...