ڈسکہ :میونسپل کمیٹی کے انکروچمنٹ عملہ کی یونیفارم کا رنگ تبدیل
موترہ (نامہ نگار )ڈسکہ میں میونسپل کمیٹی کے انکروچمنٹ عملہ کی یونیفارم کا رنگ تبدیل کرکے سبز سے سرخ کردیاگیا ،
میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے چیف آفیسر نے انکروچمنٹ عملہ کی یونیفارم جس کا پہلے رنگ ستھرا پنجاب کے ملازمین کیساتھ ملتا تھا ۔ میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے چیف آفیسر نے یہ اقدام شہریوں کی سہولت کیلئے کیاہے تاکہ شہری ستھرا پنجاب اور میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے انکروچمنٹ عملہ کیخلاف فرق کو جان سکیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments